نوے کے دہے کے ابتدائی سالوں کی بات ہے - طالب علمی کا زمانہ تھا - کسی کام کے سلسلے میں جناب عبد الرحیم قریشی سے ملنا تھا - جب مدینہ منشن پہنچے تو انتظار کے لئے کہا گیا - بعد میں پتہ چلا کہ جنوبی افریقہ سے نسل پرستی کو مٹانے والے نیلسن منڈیلا جو ملک کا نیا دستور مرتب کر رہے تھے ، کسی پر معاملے پرقریشی صاحب سے اسلامی نظام عدل کے موقف کی بابت دریافت کر رہے تھے - یہ تھا ان کا علمی مقام - ایسا کہاں سے لایئں کہ تجھ سا کہیں جسے
No comments:
Post a Comment