Sunday, March 27, 2016

چھٹی کا دن - گلشن اقبال پارک میں ایک حسین شام - بچے جھولے جھول رہے ہیں - مائیں خوش گپیوں میں مصروف ہیں - زندگی کی رونقیں اپنے شباب پر ہیں - اچانک ایک 'ایمان والا ' آتا ہے اور سب کچھ ختم ہو جا تا ہے


No comments:

Post a Comment